بچوں كى تعليم كے ليے ايسى ويڈيو كيسٹ خريدنے كا حكم كيا ہے جس ميں جانور ہوں ؟
0 / 0
5,01921/08/2007
بچوں كے ليے ويڈيو كيسٹيں
سوال: 10058
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اس ميں كوئى حرج نہيں، يہ چيز انہيں برى چيزوں كا مشاہدہ كرنے سے غافل اور باز ركھے گى.
ماخذ:
محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتاوی سے لیا گیا دیکھیں مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔