جب كوئى كام كر لے اور بعد ميں اسے علم ہو كہ جو يہ كام كرے اسے اتنى رقم ملے گى، تو اس كا حكم كيا ہے ؟
اگر اس نے انعام ركھنے والے كا قول معلوم ہونے سے قبل كام كيا تو وہ اسكا مستحق نہيں، ليكن اخلاقى طور پر آپ اسے راضى كرنے كے ليے اس كام كى مزدورى جتنى يا اس سے زيادہ ہو .