ايك عورت كا سوال ہے كہ قبول اسلام سے قبل اس كے ايك شخص كے ساتھ ناجائز تعلقات تھے، كيا اسلام قبول كرنے كے بعد اگر وہ شادى كرنا چاہے تو اسے عدت گزارنا ہوگى يا نہيں ؟
مندرجہ بالا سوال شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا گيا تو ان كا جواب تھا:
" اسے استبراء رحم كے ليے ايك حيض ہى كافى ہے "
واللہ تعالى اعلم.