کیا عورت کے لیے ایسی منشط گولیاں استعمال کرنا جس سے اسے حمل ٹھرنے کا احتمال زيادہ ہو سکے مکروہ ہیں یا حرام ؟
اگرتویہ گولیاں ایسی چيز سے تیار ہوں جو کہ مباح اورطاہر ہے توایسی گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں ، لیکن اسے اپنے خاوند کواس کے بارہ میں بتانا چاہیے ۔ .