پتھر سے تیمم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ کا نام لے کر "بسم اللہ" کہے، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو پتھر پر ایک بار مارے، پھر اپنے پورے چہرے کا مسح کرے، اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کا مسح کرے، اور پھر یہ کلمات پڑھے:
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، اَللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ