كيا بالوں كو كھولنے كے ليے مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى ملا كر استعمال كرنى جائز ہے ؟
اگر مہندى كے ساتھ انڈے كى زردى يا دوسرے مباح امور كے استعمال ميں كوئى فائدہ ہو تو اس كے استعمال ميں كوئى حرج نہيں ـ اگر اس سے بال لمبے يا نرم يا كوئى اور فائدہ ہوتا ہو يا بال گرنے سے محفوظ ہوتے ہوں تو اس كے استعمال ميں كوئى حرج نہيں ہے.