ميں مكمل پردہ كرتى ہوں، كيا ميں كچھ ميك اپ كر سكتى ہوں كيونكہ مجھے غير محرم نہيں ديكھ سكتے ؟
خاوند كے سامنے خوبصورتى اختيار كرنے كے ليے ميك اپ كرنے ميں كوئى مانع نہيں، اور اسى طرح اگر غير شادى شدہ عورت مكمل پردہ كرتى ہو تو اس كے ليے بھى كوئى حرج نہيں.