كيا عورت كے ليے بال كٹوانے بيوٹى پارلر جانا جائز ہے ؟
اصل ميں ان جگہ پر جانا اس وقت تك جائز ہے جب تك كہ اس ميں كوئى حرام كام نہ ہو، مثلا يہ كہ وہاں بال كاٹنے والا مرد ہو، يا پھر وہاں بال كافر اور فاسق و فاجر عورتوں يا مردوں كے سٹائل ميں كاٹے جاتے ہوں .
مزيد آپ سوال نمبر (13744 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.
واللہ اعلم .