اگر کوئی نماز کو اول وقت سے اتنا مؤخر کرتا ہے کہ نماز کا وقت نکلنے سے پہلے ادا کرلیتا ہے، تو کیا اس کے بارےمیں ایسی کوئی دلیل ہے کہ ایسے شخص کی دعا قبول نہیں ہوتی؟
0 / 0
3,03303/07/2014
کیا نماز کو اول وقت سے لیٹ کرکے ادا کرنے سے دعا کی قبولیت میں رکاوٹ آتی ہے؟
سوال: 3935
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اس سوال کے بارے میں فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن قعود حفظہ اللہ نے ہمیں جواب دیا، جسکا خلاصہ یہ ہے کہ:
ہمیں اس قسم کی کوئی دلیل نہیں معلوم ، ویسے دعا اللہ تعالی کبھی مصیبت میں پھنسے ہوئے شخص کی بھی قبول کرلیتا ہے، چاہے کافر ہی کیوں نہ ہو۔
اللہ تعالی ہی توفیق دینے والا ہے۔.
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد