جب خاوند ایک بیوی کی باری میں اس کے پاس ہو تو کیا دوسری بیوی کوروزہ رکھنے کے لیے خاوند سے اجازت حاصل کرنا واجب ہے ؟
جب وہ اس کے پاس موجود ہوتوپھر اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے کیونکہ ہوسکتا ہے اسے اس کی ضرورت ہواوراگر وہ دوسری بیوی کی باری پر اس کے پاس ہے توظاہر یہی ہے کہ اسے روزہ رکھنے میں کوئي حرج نہیں چاہے وہ اجازت لے یا نہ ۔ .