عقیدہ
اس زمرے میں ایسے موضوعات ہیں جن کا اللہ تعالی کے بارے میں عقیدہ رکھنا ہر مسلمان پر ضروری ہے، نیز چھ ایمان کے ارکان اور دیگر غیبی امور سمیت ایسے مسائل بھی ہیں جو صحیح عقیدے سے تصادم رکھتے ہیں اور ان سے بچنا ضروری ہے۔
کاہنوں اور نجومیوں کی کتابیں اور تحریریں پڑھنے کا حکم
نجومیوں سے سوال پوچھنا بھی جائز نہیں ہے؛ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے: (جو شخص کسی نجومی کے پاس آ کر اس سے کسی چیز کے بارے میں پوچھے تو اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں کی جاتی۔) مسلم: (2230) یہ وعید ایسے شخص کے بارے میں ہے جو پوچھنے کے بعد اس کی بات کی تصدیق نہیں کرتا، لیکن جو شخص اس کی بات کی تصدیق بھی کر دے تو معاملہ انتہائی سنگین ہو جاتا ہے، جیسے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (جو شخص حائضہ عورت سے ہمبستری کرے یا اپنی بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرے ، یا کسی کاہن کی کہی ہوئی بات کی تصدیق کر ے تو اس نے محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ وحی کے ساتھ کفر کیا۔) کاہنوں اور نجومیوں کی تحریریں پڑھنا حرام ہے، یہ بھی ان سے سوال کرنے سے ملتا جلتا عمل ہے۔ چنانچہ اگر آپ نے جان بوجھ کر ان کی تحریر پڑھی ہے تو پھر آپ اللہ تعالی نے اپنے اس عمل کی معافی مانگیں اور استغفار کریں، آئندہ ایسا عمل کرنے کی جسارت مت کریں۔6,020- 5,364
کیا بارش کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی قبر کے اوپر موجود کھڑکی کھولی گئی تھی؟
- 14,383
کیا ایسے حکمران کی اطاعت واجب ہے جو قرآن و سنت کے مطابق حکومت نہیں چلاتا؟
- 6,528
ایسے شخص کا رد جو کہتا ہے کہ ہر شخص کی عبادت قبول ہو جاتی ہے چاہے اس کا عقیدہ کچھ بھی ہو۔
- 25,146
غور و فکر کا اسلام میں مقام
- 13,166
حجر اسود کو بوسہ دینے کی حکمت
- 5,804
اپنے والد، اور پھوپھیوں سے بات نہیں کرتا، نماز بھی نہیں پڑھتا، بلکہ اللہ کے بارے میں بد گمانیاں رکھتا ہے۔
- 29,585
کیا تمام معاملات اللہ کے سپرد کرنا واجب ہے؟
- 8,607
عذر بالجہل کے متعلق
- 20,856
شرکیہ اور کفریہ مسائل میں جہالت کے بطور عذر قبول ہونے کے شرعی دلائل