" اس نےماضى ميں جو روزے نہيں ركھے اور ان كا فديہ ادا كر ديا ہے اس ميں فديہ كافى ہے،اور اس پر ان مہينوں كے روزے ركھنا واجب نہيں؛ كيونكہ وہ معذور تھى، اور اس وقت اسكے ذمہ جو واجب تھا اس نے اس كى ادائيگى كر دى ہے.
اللہ سبحانہ وتعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ اوران كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى
مستقل فتوى اينڈعلمى ريسرچ كميٹى
الشيخ عبد العزيزبن عبد اللہ بن باز.
الشيخ عبد الرزاقعفيفى.
الشيخ عبد اللہبن غديان.
الشيخ عبد اللہبن قعود.