3,106

صرف جمعہ كا روزہ ركھنا حرام كيوں نہيں ؟

سوال: 106539

ميں نے آپ كى ويب سائٹ پر پڑھا ہے كہ صرف جمعہ كے دن روزہ ركھنا مكروہ ہے، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے ايسا كرنے سے منع فرمايا ہے.
ميرا سوال ہے كہ اس دن روزہ ركھنا حرام كيوں نہيں، كيونكہ اصل ميں تو نہى حرمت كے ليے ہوتى ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

" لگتا ہے كہ شريعت ميں جمعہ اور اس كے ساتھ دوسرے دن كا روزہ ركھنے كى رخصت اس ليے دى ہے كہ يہ حرام نہيں، اور اگر يہ حرام ہوتا تو اس دن كا روزہ ركھنا بالكل جائز نہ ہوتا " انتہى.

حوالہ جات

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android