6,221

روزےکےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے

سوال: 20518

کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔

اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .

حوالہ جات

ماخذ

دیکھیں کتاب : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ جلدنمبر۔(10)صفحہ نمبر۔(332)

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android