7,563

گولياں كھانے كے بعد ماہوارى ميں خلل پيدا ہونا

سوال: 25784

ايك عورت نے مانع حمل گولياں اور انجيكشن استعمال كيے جس كى بنا پر ماہوارى ميں بے قاعدگى اور خلل پيدا ہو گيا، چنانچہ اسے دس يوم جو كہ اس كى ماہوارى ہے خون آتا ہے، اور پھر دس يوم تك نہيں، ليكن دس دن كے بعد دوبارہ خون آ جاتا ہے اس كا شرعى حكم كيا ہو گا ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

اگر عورت كى ماہوارى ميں عادت سے ہٹ كر خلل پيدا ہو جائے تو وہ امتياز پر عمل كرےگى، اس ليے جب حيض كا خون جو كہ سياہ اور اس كى بو معروف ہوتى ہے ديكھے تو نماز روزہ ترك كر دے حتى كہ خون بند ہو جائے.

الشيخ عبد الكريم الخضير.

يہ اس وقت ہے جب مہينہ ميں ماہوارى كے مكمل ايام پندرہ يوم سے زيادہ نہ ہوں.

حوالہ جات

ماخذ

الشيخ محمد صالح المنجد

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android