7,196

اونچى ايڑى والا جوتا پہننا

سوال: 26812

اسلام ميں اونچى ايڑى والے جوتے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

اس كى كم از كم حالت مكروہ كى ہے؛ كيونكہ اسميں پہلى چيز كو تلبيس يعنى دھوكہ ہے، كہ عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وہ اسى ہوتى نہيں.

اور دوسرى بات يہ ہے كہ: اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے.

اور تيسرا يہ كہ: صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ ڈاكٹر حضرات نے سرچ كر كے بيان جاى كيا ہے.

حوالہ جات

ماخذ

ديكھيں: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ الشيخ ابن باز رحمہ اللہ ( 6 / 397 )

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android