7,875

روزےترک کرنےوالاکیاکرے

سوال: 7449

میں پچیس برس کی لڑکی ہوں لیکن چھوٹی عمرسےلیکراکیس برس کی عمرتک میں سستی کی بناپرنہ توروزے رکھتی رہی اورنہ ہی نمازپڑھتی رہی اور والدین مجھےنصیحت کرتےر ہےلیکن میں کوئی پرواہ نہیں کرتی تھی تواب اللہ تعالی نےمجھےھدایت دی ہےتو میں روزے رکھ رہی ہوں اوراپنےکیئےپرنادم ہوں تومجھےاب کیا کرناچاہئے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

توبہ پہلےسارےگناہوں کوختم کردیتی ہےتوآپ اپنےکئےپرنادم ہوں اورعبادت کاعزم اوراس میں صدق وسچائی اختیارکریں اوردن اور رات میں نفلی نمازکثرت سے پڑھیں اورنفلی روزے بھی کثرت سےرکھیں اورذ کرواذ کاراورقرآن کی تلاوت اوردعامیں کثرت اختیارکریں ۔

اوراللہ تعالی اپنےبندوں کی توبہ قبول کرتااوربرائیوں سے درگزرفرمادیتاہے ۔.

حوالہ جات

ماخذ

فتاوی الشیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android