استطاعت
- 3,478
جو شخص حج میں کام تو کرے لیکن استطاعت نہ ہونے کی وجہ سے حج نہ کرے، اس کا کیا حکم ہے؟
- 6,955
ایک عورت کے پاس رقم نہیں ہے تو کیا حج کرنے کیلیے اپنے والد سے رقم لے سکتی ہے؟ اور اگر خود حج کرنے کی استطاعت نہ رکھے تو کیا کسی کو حج کیلیے اپنا نمائندہ بنا سکتی ہے؟
پہلے اولاد کی نعمت حاصل کرے یا فریضہ حج ادا کرے؟
خلاصہ کلام یہ ہے کہ: آپ نعمت اولاد کے حصول کیلئے کوشش کریں، پھر اگر حج کیلئے امکان ہو تو حج کر لیں اور اگر امکان نہ ہو تو پھر جب امکانیت پیدا ہو جائے تو حج کر لیں۔4,203- 3,475
کیا کسی کمپنی کو اپنی طرف سے حج بدل کیلئے رقم دے سکتی ہے؟ اسے نہیں معلوم کہ وہ حج صحیح طریقے سے ادا کرتے ہیں یا نہیں؟
- 3,636
تعلیمی اسکالرشپ سے حاصل ہونے والی رقم کو حج کیلئے استعمال کرنا چاہتا ہوں
- 9,167
فرض حج ادا کرے یا اپنے غریب پڑوسی پر صدقہ کردے؟
- 5,043
قرعہ اندازی کے ذریعے ملنے والے سستے حج پیکیج کا انتظارکرے یا فورا ً مہنگے حج پیکیج کے ذریعے حج کی ادائیگی کر لے؟
- 4,500
بیوی کے بیمار ہونے کی وجہ سے حج کو مؤخر کیا جا سکتا ہے؟
- 5,332
مالک اگر ملازمین کو حج کیلئے چھٹی نہ دے تو کیا یہ حج کی تاخیر کیلئے عذر بن سکتا ہے؟
- 7,109
کمیٹی ڈال کر پیسے اکٹھے کئے ہیں تو کیا اس سے حج کرنا درست ہے؟