موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
خانگی فقہ
دکھائیں›
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
تربیت و پرورش
دکھائیں›
توحید
کیا یہودیت اور عیسائیت واقعی آسمانی مذاہب ہیں؟
محفوظ کریںصوفی اپنے ولیوں کے بارے میں نظریہ رکھتے ہیں کہ وہ کائنات کے مختار کل ہیں!!
غالی صوفیوں کا ماننا ہے کہ ان کے اولیا کائنات کے امور چلاتے ہیں، ان کے پاس نفع و نقصان دینے کا اختیار بھی ہے، ان کے ولی "کن" کہہ کر کام پورے کر دیتے ہیں۔ یہ دعوی صریح کفر اکبر اور اللہ تعالی کے ساتھ شرک ہے، بلکہ ان کا یہ شرک ابو جہل اور دیگر عرب مشرکوں کے شرک سے بھی بڑا شرک ہے۔ اگر وہ یہ بھی کہیں کہ ان کے اولیاء اللہ کے اذن سے کائنات کے امور میں چلاتے ہیں تب بھی انہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا؛ کیونکہ ان کی یہ بات بھی عرب مشرکوں کے دعوے جیسے ہی ہے جو تلبیہ کہتے ہوئے کہا کرتے تھے:{ ۔۔۔ لبيك لا شريك لك ، إلا شريكا هو لك ، تملكه وما ملك } ترجمہ: تیرا کوئی شریک نہیں، ماسوائے اس شریک کے جس کو تو خود اپنا شریک بنائے۔ تو یہ ایسے ہی ہے جیسے ان کافروں نے کہا ہو کہ: یہ اللہ کے اذن سے اللہ کے شریک ہیں۔محفوظ کریںکلمہ توحید کی گواہی میں توحید کی تینوں قسمیں شامل ہیں۔
محفوظ کریںایک شخص یہ سمجھتا ہے کہ اولیاء ہمارے محافظ ہیں، اور اس کیلیے قرآن کی آیت کو دلیل بناتا ہے
محفوظ کریںابراہیم علیہ السلام کی ملتِ حنیف اسلام ہی ہے
محفوظ کریںحدیث ( لا الہ الا اللہ دخل الجنۃ) اور مشرکین کا ہمیشہ کے لۓ جہنم میں رہنے کے درمیان جمع
محفوظ کریںشہادۃ ( ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ ) کا مطلب
محفوظ کریںایک نصرانی پر جو رد قرآن مجید کے اللہ کی طرف سے ہونے میں شک کرتا ہے
محفوظ کریںتوحید کی تقسیم
محفوظ کریںتوحید کو تین قسموں میں تقسیم کرنے کی کیا دلیل ہے ؟
محفوظ کریں