ارتداد
- 1,206
مرتد شخص توبہ کر لے تو کیا مرتد ہونے سے پہلے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا دے گا؟
- 1,780
کفریہ الفاظ زبان پر لانے سے مرتب ہونے والے نتائج
ایک مسلمان نے کسی غیر مسلم ملک میں پناہ لینے کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کیا، لیکن اس کا اب بھی عقیدہ یہی ہے کہ وہ مسلمان ہے
جس شخص نے بھی پورے اختیار کے ساتھ اور عمداً کلمہ کفر صراحت کے ساتھ کہا تو وہ کافر ہو جائے گا، اس میں سے صرف مجبور شخص کو استثنا حاصل ہے، وہ کافر نہیں ہو گا، دولت حاصل کرنے کے لئے جو شخص کلمہ کفر بولے تو وہ مجبور لوگوں میں شامل نہیں ہے۔ مرتد شخص اگر دوبارہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اس کی مدخولہ بیوی اپنی عدت میں ہی ہو تو وہ اس سے رجوع کر سکتا ہے، لیکن وہ عدت گزرنے کے بعد اسلام میں دوبارہ داخل ہوا تو محتاط طریقہ کار یہی ہے کہ وہ نیا نکاح کر کے اسے اپنے عقد میں لے۔14,473- 9,726
وہ مرتد ہو گئی تھی پھر توبہ کر لی تو کیا اس دوران کی نمازوں اور روزوں کی قضا دے گی؟
- 4,403
اللہ کے بارے میں بد گمانی کرتے ہوئے رمضان کے روزے چھوڑ دیئے
- 4,485
كيا بيٹى مطلقہ اور مرتد بيوى كے پاس رہنے دے ؟
- 4,545
ملحدہ عورت مسلمان ہو كر مرتد ہونے كے بعد اہل كتاب كا دين اختيار كر لے تو اس سے نكاح كا حكم
- 9,033
نبى صلى اللہ عليہ وسلم كى توہين كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے اندھے شخص كى حديث كے متعلق اشكال
- 13,267
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر سب و شتم كرنے والى لونڈى كو قتل كرنے والے نبينا شخص كى حديث كے بارہ ميں
- 8,138
مصيبت كا شكار ہونے پر اسلام سے مرتد ہونے والے كى توبہ