زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 52ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 37ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 63ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 96ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 135ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
طب اور علاج
سورت فاتحہ کی فضیلت و اہمیت، اور چند فضائل کا تذکرہ
19,344اگر کوویڈ 19 کرونا کی ویکسین میں ساقط شدہ جنین کے خلیے استعمال کیے گئے ہوں تو اسے لگوانے کا کیا حکم ہے؟
اگر ساقط کردہ حمل سے حاصل کردہ خلیوں کو ویکسین میں استعمال کیا جاتا ہے ، اور ہم اس جنین کے بارے میں کچھ جانتے بھی نہیں ہیں کہ ان کا قدرتی طور پر اسقاط حمل ہو گیا تھا یا کسی شرعی عذر کی بنا پر جان بوجھ کر یا بغیر کسی وجہ کے اسقاط حمل کیا گیا تھا ، تو پھر بھی ظاہر یہی ہوتا ہے کہ اس ویکسین کو لگوانا جائز ہے ، کیوں کہ ہمیں اس کے ماخذ کے بارے میں حرام ہونے کا یقین نہیں ہے، اور بنیادی اصول یہ ہے کہ چیزیں حلال ہوتی ہیں ۔ مزید ضروری معلومات کے لیے براہ کرم تفصیلی جواب ضرور دیکھیں۔2,430حمل کی وجہ سے عورت بیمار ہو جاتی ہے اور وقتی مانع حمل طریقے کار گر نہیں ہیں تو ایسی صورت میں بیضہ دانی کا منہ باندھنے یا جڑ سے بچہ دانی نکالنے کا حکم
اگر معتمد اطباء یہ کہیں کہ حمل کی وجہ سے آپ کی بیوی کو سخت نقصان ہو گا تو تولیدی صلاحیت ختم کرنے کی اجازت ہے۔.10,437کولہوں کو پتلا کروانے کے لیے کاسمیٹک سرجری
4,017اسلام متعدی امراض سے نمٹنے کے لیے کیا لائحہ عمل اپناتا ہے؟
4,190خنزیر کی بافتوں [ٹشوز]پر سائنسی تحقیقات کیلیے تجربے کرنے کا حکم
4,266کیا کورونا وائرس طاعون میں شامل ہے؟
6,059کورونا وائرس پھیلا ہوا ہے تو اس وقت مسلمان کو شرعی نقطہ نظر سے کیا کرنا چاہیے؟
3,460کیا لڑکی میڈیکل کی تعلیم حاصل کر سکتی ہے؛ کیونکہ اس میں ستر پر نگاہ بھی پڑتی ہے اور اسے چھونا بھی پڑتا ہے۔
6,352وسوسوں میں مبتلا ہے اور اپنے روزوں میں شک کرتی ہے۔
4,563