
موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


آداب
ایک لڑکی اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ رہتی ہے، تو کیا اس کے بھائی کسی بھی وقت گھر میں اس حجت کی بنا پر داخل ہو سکتے ہیں کہ گھر تو ہمارے فوت شدہ والد کا ہے ۔
محفوظ کریںکیا حمام میں کپڑے لٹکائے جا سکتے ہیں؟
محفوظ کریںبیٹھے ہوئے شخص کو اس کی جگہ سے کھڑا کرنے کا کیا حکم ہے؟
ہمیں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی کہ جو کوئی شخص کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا دے تو وہ جنت میں اپنی جگہ سے محروم ہو جاتا ہے!! البتہ یہ ملتا ہے کہ جو شخص کسی کے بیٹھنے کی ایسی جگہ سے اٹھا دیتا ہے جہاں اس کے لیے بیٹھنا جائز بھی ہے؛ تو اس نے بیٹھے ہوئے شخص پر ظلم کیا، ایسے شخص کو فوری اپنے کیے پر معافی طلب کرنی چاہیے، وگرنہ وہ قیامت کے دن نیکیوں اور گناہوں کے تبادلے کی صورت میں قصاص دے گا۔محفوظ کریںدشمنان اسلام کی موت اور انہیں پہنچنے والی دنیاوی مصیبتوں پر خوش ہونا جائز ہے؟
محفوظ کریںغور و فکر کا اسلام میں مقام
محفوظ کریںماہ رمضان میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ حاصل کرنا۔
محفوظ کریںکچھ لوگ کہتے ہیں کہ باہر نکلنے سے پہلے سبحان اللہ کہو، یا یہ کہ اگر تم نے ایسا نہ کہا تو تم شیطان سے محبت کرتے ہو!
محفوظ کریںوالدین کی جانب سے اپنی بیٹی کو دی جانے والی آزادی کی حدود
محفوظ کریںلڑکی قضا روزے رکھ رہی تھی، تو اس نے کہہ دیا کہ میں شوال کے چھ روزے رکھ رہی ہوں۔
محفوظ کریںاگر کوئی عیسائی کسی مسلمان کو کسی تہوار کے موقع پر تہنیتی پیغام بھیجے تو کیا جواب دے؟
عید اور دیگر خوشی کے مواقع پر غیر مسلم کی جانب سے تہنیتی پیغام ملنے پر مسلمان کا جواب دینےمیں کوئی حرج نہیں ہے؛ کہ تہنیت کا جواب دیتے ہوئے مناسب جملے استعمال کرےمثلاً کہے: اللہ تمہیں عزت دے، تمہیں توفیق دے، یا تمہیں معزز بنائے یا تم سدا سلامت رہو، یا اسی طرح کے دیگر جملے کہہ سکتا ہے۔ اور اگر ان دعائیہ کلمات سے مراد یہ لیتا ہے کہ اللہ تعالی اسے اسلام کی توفیق دے اور اسلام کی جانب رہنمائی فرمائے تو یہ کامل اور احسن طریقہ ہے۔ واللہ اعلم.محفوظ کریں