
تازہ ترین جوابات
اسلامی طرزِ زندگی سب سے بہترین زندگی ہے اور اس پر ثابت قدم رہنے کے ذرائع
اسلامی زندگی ہی حقیقی معنوں میں ایسی زندگی ہے جو انسان کے لیے بطور طرزِ زندگی اختیار کرنا ممکن ہے، لیکن اس کے لیے صبر اور تحمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ نیز دین پر کار بند رہنا کوئی آسان کام نہیں ہے، بلکہ اس کا معاملہ انگاروں کو ہاتھ میں لینے کے مترادف ہے۔ اسلامی طرزِ زندگی اپنانے کے لیے اللہ تعالی کی توفیق کے بعد صبر بہترین معاون ہے کہ انسان اس راستے پر چلتے ہوئے صبر کرے تا آں کہ انسان اپنے رب سے ملے تو انسان غلو سے پاک ہو اور تغیر و تبدل میں ملوث نہ ہو۔ تاہم اپنے دل تک مایوسی کو رسائی نہ ملنے دیں، اور اللہ تعالی کے اس امت کے ساتھ کیے گئے نصرت و اقتدار کے وعدوں پر یقین اور بھر پور اعتماد رکھیں۔محفوظ کریںکسی کو خوش آمدید کہتے ہوئے مرحبا کہنا اور پھر اس کا جواب { تُرحبُ بِكَ الجنة} کہتے ہوئے دینے کا حکم
محفوظ کریںجنسی بے راہ روی کے شکار بیٹے کے ساتھ برتاؤ کے متعلق نصیحتیں
محفوظ کریںکیا حدیث نبوی کا ترجمہ یاد کرنا بھی ایسے ہی جیسے حدیث کے عربی الفاظ یاد کیے جائیں؟
محفوظ کریںکعبہ شریف سے بلند جگہوں پر نماز ادا کرنے کا حکم
محفوظ کریںایک شخص نے اپنی بیوی کو مسلسل پانچ مہینے تک چھوڑے رکھا۔
محفوظ کریںعورت کے مقام، ناقص العقل ہونے اور پسلی سے پیدا کیے جانے کے متعلق سوالات
محفوظ کریںکارٹونز کے خطرات سے نمٹنے کے ذرائع اور ان کے متبادل وسائل
محفوظ کریںدیوالیہ ہو جانے کے احکام
محفوظ کریںنبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے تشریعی و غیر تشریعی اور خصوصی افعال
محفوظ کریں