
تازہ ترین جوابات
مشائخ سے والہانہ محبت، ان کی تقلید کرنا اور ان کی تصاویر لٹکانے کا حکم
محفوظ کریںتجلی اور نزول اللہ تعالی کی صفات ہیں۔
-اللہ سبحانہ و تعالی کا کوئی ہم سر نہیں، نہ ہی کوئی اس کی شبیہ ہے، نہ ہی کوئی چیز اللہ تعالی جیسی ہے، نیز اللہ تعالی کی صفات پر مومن ایمان رکھتے ہیں، لیکن اللہ تعالی کی صفات مخلوق کی صفات کے مشابہ نہیں ہیں۔ 2- تجلی اور نزول میں فرق ہے، تجلی کا معنی ظاہر ہونا ہے، اور ایسا ظاہر ہونا کہ دکھنے لگے۔ جبکہ نزول یہ ہے کہ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی ہر رات آسمان دنیا تک رات کی آخری تہائی میں نزول فرماتا ہے، اور یہ نزول اللہ تعالی کی شان کے لائق ہوتا ہے۔ مزید وضاحت اور تفصیل کے لیے مکمل جواب ملاحظہ کریں۔محفوظ کریںکیا خلع یا ظہار کی نیت سے تحریر لکھنے پر خلع یا ظہار ہو جاتا ہے ؟
محفوظ کریںکیا بچوں کے لیے سامانِ آسائش مہیا کرنا بھی والد پر واجب ہے؟
شریعت نے رشتہ داروں اور اولاد کے ساتھ مالی استطاعت کے مطابق ان کی ضروریات پوری کرنے کی ترغیب دلائی ہے، تاہم اگر والدین کی جانب سے کچھ آسائشی چیزیں فراہم نہ کی جائیں تو اس کی بھی کوئی نہ کوئی وجہ ہو گی، اس لیے بچوں کو اس پر منفی رد عمل نہیں دینا چاہیے، عام طور پر اس کا فائدہ فوری یا آئندہ کسی وقت بھی بچوں کو ہی ہو گا۔محفوظ کریںمحدثین کی عبارت: "یہ حدیث حسن ہے۔" کا کیا مطلب ہے؟
محفوظ کریںاحترام اور سلام کہتے ہوئے رکوع یا سجدہ کرنا شرک ہے؟
مندرجہ بالا تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: غیر اللہ کو سجدہ کفریہ عمل اسی وقت ہو گا جب بطور عبادت کیا جائے، چنانچہ اگر کوئی تعظیمی سجدہ کرتا ہے تو یہ کبیرہ گناہوں میں شامل ہے، شرک تک نہیں پہنچتا۔محفوظ کریںکیا اللہ تعالی کی رحمت سے ناامیدی کفر شمار ہو گی؟
محفوظ کریںعربی زبان سکھانے کی فضیلت
محفوظ کریںکیا گواہوں اور ولی کی عدم موجودگی میں نکاح کرنا جائز ہے؟ کیونکہ علاقے میں کوئی بھی مسلمان نہیں ہے۔
محفوظ کریںایک خاتون کا بیٹا زنا کاری میں ملوث ہے، تو کیا بیٹے کے کرتوتوں پر اس خاتون کی پکڑ بھی ہو گی؟
محفوظ کریں