
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
شرعی طور پر جائز مزاح کی شرائط
محفوظ کریںشجاعت کسے کہتے ہیں؟ اور اسے اپنانے کے لیے اسباب
شجاعت: پیش آمدہ سنگین مسائل میں ثابت قدم رہنا اور خطرات میں حواس باختہ نہ ہونا، شجاعت کہلاتا ہے۔محفوظ کریںگناہ کے لیے حرام تعاون جاننے کا اصول اور ضابطہ
محفوظ کریںنعمتوں کا تذکرہ اور شکر دل، زبان اور اعضا سے ہو گا۔
محفوظ کریںنیند میں آنے والے اچھے اور برے خواب
محفوظ کریںلڑکے نے اپنے والدین سے بد تمیزی کی اب دونوں کی وفات کے بعد پشیمان ہے، تو اب وہ کیا کر سکتا ہے؟
محفوظ کریںمرد اگر اپنے گھر میں داخل ہونا چاہے تو کیا وہ بھی اجازت لے گا؟
محفوظ کریںکیا دنیاوی امور کے لیے دعا کرنے سے پریشانیاں آتی ہیں؟
سوال میں مذکور الفاظ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے یہ بھی صحیح ثابت نہیں ہے کہ دنیاوی خیر مانگنا منع ہے، نہ ہی یہ بات ثابت ہے کہ دنیاوی خیر مانگنے سے پریشانیاں آتی ہیں، البتہ یہ ہے کہ دنیا میں مشغول ہو کر آخرت بھول جانے سے خبردار کیا گیا ہے، یا حرام طریقوں سے دنیا حاصل کرنا منع ہے۔محفوظ کریںاللہ تعالی سے ملنے تک مومن شخص خوف اور امید کے درمیان رہتا ہے۔
محفوظ کریںمسلمان کے مسلمان پر حقوق کچھ واجب ہیں اور کچھ مستحب ہیں۔
محفوظ کریں