آداب، اخلاق، رقت آمیزی
کیا دنیاوی امور کے لیے دعا کرنے سے پریشانیاں آتی ہیں؟
سوال میں مذکور الفاظ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے یہ بھی صحیح ثابت نہیں ہے کہ دنیاوی خیر مانگنا منع ہے، نہ ہی یہ بات ثابت ہے کہ دنیاوی خیر مانگنے سے پریشانیاں آتی ہیں، البتہ یہ ہے کہ دنیا میں مشغول ہو کر آخرت بھول جانے سے خبردار کیا گیا ہے، یا حرام طریقوں سے دنیا حاصل کرنا منع ہے۔محفوظ کریںکیا بارش کے وقت دعا کرنا مستحب ہے؟ اور اگر بجلی گرے یا کڑک سنائی دے تو کیا کہا جائے؟
محفوظ کریںحصولِ رزق، فراوانی اور قرضوں کے ادائیگی کے لیے دعائیں
محفوظ کریںایمان کی مضبوطی اور وسوسوں سے بچاؤ کے لیے دعائیں
محفوظ کریںدکھوں اور پریشانیوں کے مداوے کے لیے دعائیں
محفوظ کریں