عقیدہ
اسلام تمام انبیائے کرام کا دین ہے۔
محفوظ کریںقرآن کریم کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ
محفوظ کریںلوگ پل صراط پر اپنے اعمال کے مطابق گزریں گے۔
محفوظ کریںدین اسلام کی امتیازی خصوصیات
محفوظ کریںفرمانِ باری تعالی: { إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ} کی تفسیر
اسلام کا عمومی معنی ہے کہ : اللہ تعالی کے سامنے جھک جانا، سب کچھ اسی کے سپرد کر دینا اور اسی کی اطاعت بجا لاتے ہوئے اسی وحدہ لا شریک کی عبادت کرنا۔ جبکہ خاص معنی ہے کہ: اسلام سے مراد وہ دین ہے جو ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ و سلم لے کر آئے ہیں اور اللہ تعالی کسی سے بھی اس کے علاوہ کوئی دین قبول نہیں فرمائے گا۔محفوظ کریںکیا مرد کے لیے ایک سے زیادہ شادی کی اجازت کو ناپسند کرنا نواقض اسلام میں شامل ہے؟
محفوظ کریںانسانیت کودین کی ضرورت ؟
محفوظ کریں