فقہ اور اصول فقہ
قرض اور چوری شدہ چیزوں کی واپسی کے لیے ان کی مالیت کا حساب کیسے لگایا جائے گا؟
محفوظ کریںکسی اور کرنسی میں قرض کی ادائیگی کی جائز و ناجائز صورتیں
محفوظ کریںڈسکاؤنٹ کارڈ کا حکم
محفوظ کریںحکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
خلاصہ : یہ ہوا کہ سماجی تحفظ فنڈ (Social security) جو کہ حکومت کی جانب سے قائم کیا جاتا ہے یہ جائز انشورنس کی صورتوں میں سے ہے، اور اس کی تعاونی انشورنس کے ساتھ مشابہت بہت زیادہ ہے، لہذا ایسی انشورنس میں شامل ہونا اور اس سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، چاہے ایسی انشورنس میں شمولیت جبری ہو یا اختیاری۔ اس موضوع میں مزید پڑھنے کیلیے آپ درج ذیل عربی کتب کا مطالعہ بھی کریں: الأحكام التبعية لعقود التأمين " از: ڈاکٹر احمد بن حمد ونیس۔ -" التأمين التكافلي الإسلامي " از: ڈاکٹر علی محی الدین القره داغی۔ - " معالم التأمين الإسلامي " از: ڈاکٹر صالح العلی اور ڈاکٹر سمیح الحسن۔ واللہ اعلم.محفوظ کریںکمرشل انشورنس اور تعاونی انشورنس میں فرق
محفوظ کریںفاریکس سسٹم میں کرنسیوں کی ڈیل کرنے اور ڈیل میں تاخیر پر فیس ادا کرنے کا حکم
محفوظ کریںٹی شرٹ ڈیزائن کر کے ایمازون کی شراکت سے فروخت کرنے کا حکم
محفوظ کریںکاروباری شراکت میں ایک شخص نے پیسہ لگایا اور دوسرے نے جگہ تیار کر کے سیٹ اپ لگا کر کام کرنا تھا؛ تو نقصان ہونے پر کس کے ذمے لگے گا ؟
محفوظ کریںشراکت "مضاربہ" کی رقم سے خود شریک ماہانہ تنخواہ لے سکتا ہے؟ اور اسکی کچھ شرائط کا بیان
محفوظ کریںسرمايہ كارى كرنے والى كمپنيوں ميں اپنا مال گنوا چكنے والوں كے ليے دس نصيحتيں
محفوظ کریں