فقہ اور اصول فقہ
"امریکن ایکسپریس" کریڈٹ کارڈ، تعارف، اقسام اور احکام
محفوظ کریںڈسکاؤنٹ کارڈ کی مارکیٹنگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال میں مذکور مارکیٹنگ کی خدمات اگر صارف یا خریدار کی مذکورہ آفر میں رکنیت حاصل کرنے پر ملتی ہیں ، اور ان خدمات کے لیے وہ پہلے کچھ رقم ادا کرتا ہے تا کہ اسے مزید ڈسکاؤنٹ ملے، یا کوئی بھی چیز خریدنے پر خصوصی رعایت دی جائے، یا بائع کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی بھی سروس کے حاصل کرنے پر کم قیمت لگائی جائے تو یہ طریقہ کار حرام ہے، چنانچہ اگر طریقہ کار حرام ہے تو اس کی رہنمائی کرنا بھی حرام ہو گا، یا اس کام کے لیے لوگوں کی معاونت بھی حرام ہو گی، مزید کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔محفوظ کریںكوئى چيز بنانے كا معاہدہ كرنا
محفوظ کریںتعاونى انشورنس كے حصص كى خريدارى كا حكم
محفوظ کریںتجارتی انشورنس حرام ہونے کے دلائل
محفوظ کریںدونوں نے مل کر سرمایہ کاری کی، جس میں محنت صرف ایک شخص کی ہوگی، تو خسارہ کی صورت میں خسارہ کس پر ہوگا؟
محفوظ کریںمعاوضہ لے کر ضمانت دینا جائز نہیں ہے
محفوظ کریںبنكوں ميں رقم ركھنے كا حكم، اور فوائد كا كيا كريں
محفوظ کریںسود كو حلال قرار دينا
محفوظ کریںسود کی تعریف اور سود کیلیے معاون کام کرنے کا حکم
محفوظ کریں