موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
خانگی فقہ
دکھائیں›
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
تربیت و پرورش
دکھائیں›
غسل
غسل کرتے ہوئے پورے جسم پر پانی بہانا کافی ہے۔
محفوظ کریںغسل جنابت کس وقت فرض ہوتا ہے؟
زوجین کو اس بات کا بخوبی علم ہونا چاہیے کہ جنابت کی حالت میں غسل واجب ہونے کے دو بنیادی اسباب ہیں: 1) ہمبستری (جماع): یعنی مرد کا اپنی بیوی کی شرمگاہ میں عضو داخل کرنا، خواہ انزال نہ ہو۔ 2) منی خارج ہونا، اس کی دلیل سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (غسل کا پانی ؛ منی کے خارج ہونے سے واجب ہوتا ہے۔)محفوظ کریںجنابت اور حیض سے پاکی کے مسائل: دونوں کے لیے ایک غسل پر اکتفا کرنا
محفوظ کریںدوران حیض احتلام ہو گیا تو کیا قرآن پڑھنے کے لیے غسل کرے گی؟
محفوظ کریںجس مریض کے جسم پر انسولین پمپ کے لیے چپکنے والی ٹیپ لگی ہوئی ہے تو وہ غسل کیسے کرے؟ اتارنے پر نئی لگانی پڑتی ہے جو کہ بہت مہنگی ہے۔
محفوظ کریںشاور کے نیچے غسل جنابت کرتے ہوئے پانی کے حوض میں کھڑے ہو کر وضو کرنے کا حکم
محفوظ کریںغسل جنابت کے دوران کلی اور ناک میں پانی چڑھا کر جھاڑنا بھول گیا، لیکن جسم خشک ہونے کے بعد اسے یاد آیا، تو کیا بعد میں کلی وغیرہ کرنے سے اس کا غسل صحیح ہو جائے گا؟
محفوظ کریںغسل میں اعضا تسلسل کے ساتھ دھونے کا حکم
محفوظ کریںبڑی پاکی یعنی غسل جنابت کا طریقہ کار
محفوظ کریںطہارت وغیرہ کے مسائل میں شدید نوعیت کے وسوسوں کا بہترین علاج
محفوظ کریں