آداب، اخلاق، رقت آمیزی
عشرہ ذوالحجہ كي فضيلت كے متعلق سوال
محفوظ کریںماہ رجب نیکیوں کی پنیری کا مہینہ
سب سے اہم بات یہ ہے کہ انسان ماہ رمضان سے قبل نیکیاں کر کے رمضان کے لیے تیاری کرے، چنانچہ علمائے کرام ماہ رجب کو رمضان کی تیاری کے لیے مختص کر دیتے تھے، گویا ان کے ہاں پورا سال ایک پودے کی مانند ہے کہ اس کے پتے اور شاخیں ماہ رجب میں عیاں ہوتی ہیں ، اور شعبان میں یہ پھل آور ہوتا ہے اور اس سے لوگ ماہ رمضان میں مستفید ہوتے ہیں۔ اس لیے انسان کو رجب میں نیکیاں کر کے رمضان کی تیاری کرنی چاہیے، لہذا ماہ شعبان سے ہی محنت شروع کر دے تا کہ رمضان میں کامل ترین کیفیت میں عبادات بجا لا سکے۔محفوظ کریںماہِ محرم کی فضیلت
محفوظ کریںحمد اور شکر میں فرق
محفوظ کریںتوبہ کی قبولیت
محفوظ کریں