آداب، اخلاق، رقت آمیزی
کیا اپنی سہیلی کے گال پر روزے کی حالت میں بوسہ دے سکتی ہے؟
محفوظ کریںنماز کے بعد دعا کیلئے آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا حکم
محفوظ کریںنماز سے فراغت کے بعد پڑھے جانے والے اذکار
محفوظ کریںکیا عورت کے لیے جنابت کی حالت میں گھر کےکام کاج کرنا جائز ہيں
محفوظ کریںبيوى كے ساتھ مجامعت كے وقت كيا كيا جائے
محفوظ کریںمرد اپنی بیوی سے دخول کرتے وقت کیا کہے
محفوظ کریںجدید مسلمان اپنانام کس طرح تبدیل کرے
محفوظ کریںبیٹھے ہوئے شخص کو اس کی جگہ سے کھڑا کرنے کا کیا حکم ہے؟
ہمیں ایسی کوئی حدیث نہیں ملی کہ جو کوئی شخص کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا دے تو وہ جنت میں اپنی جگہ سے محروم ہو جاتا ہے!! البتہ یہ ملتا ہے کہ جو شخص کسی کے بیٹھنے کی ایسی جگہ سے اٹھا دیتا ہے جہاں اس کے لیے بیٹھنا جائز بھی ہے؛ تو اس نے بیٹھے ہوئے شخص پر ظلم کیا، ایسے شخص کو فوری اپنے کیے پر معافی طلب کرنی چاہیے، وگرنہ وہ قیامت کے دن نیکیوں اور گناہوں کے تبادلے کی صورت میں قصاص دے گا۔محفوظ کریں