آداب، اخلاق، رقت آمیزی
غور و فکر کا اسلام میں مقام
محفوظ کریںایک شخص نماز میں خشوع کا فقدان ہونے کی وجہ سے شکوک و شبہات میں مبتلا ہو گیا ہے
محفوظ کریںكيا اسے طہارت قلب ميں مشغول رہنا چاہيے يا نفلى كاموں ميں ؟
محفوظ کریںخاوند اور بيوى كا آپس ميں جھوٹ بولنے كى حدود
محفوظ کریںخواتین کو سلام کرنے اور ان کے سلام کا جواب دینے کا حکم
محفوظ کریںعورت کا اجنبی مردوں کو دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
محفوظ کریںكيا بيوى سے مشورہ كيا جائے اور اس كى تجاويز سنى جائيں
محفوظ کریںاگر کوئی عیسائی کسی مسلمان کو کسی تہوار کے موقع پر تہنیتی پیغام بھیجے تو کیا جواب دے؟
عید اور دیگر خوشی کے مواقع پر غیر مسلم کی جانب سے تہنیتی پیغام ملنے پر مسلمان کا جواب دینےمیں کوئی حرج نہیں ہے؛ کہ تہنیت کا جواب دیتے ہوئے مناسب جملے استعمال کرےمثلاً کہے: اللہ تمہیں عزت دے، تمہیں توفیق دے، یا تمہیں معزز بنائے یا تم سدا سلامت رہو، یا اسی طرح کے دیگر جملے کہہ سکتا ہے۔ اور اگر ان دعائیہ کلمات سے مراد یہ لیتا ہے کہ اللہ تعالی اسے اسلام کی توفیق دے اور اسلام کی جانب رہنمائی فرمائے تو یہ کامل اور احسن طریقہ ہے۔ واللہ اعلم.محفوظ کریںایک دکاندار مارکیٹ میں مال کی فراوانی پر خرید لیتا ہے اور قیمت بڑھنے پر فروخت کرتا ہے، تو کیا یہ ممنوعہ ذخیرہ اندوزی ہے؟
محفوظ کریںلیلۃ القدر دیکھنا
محفوظ کریں